ایکنا پشاور ابوبکر مسجد خودکش جیکٹ برآمد

ایکنا پشاور ابوبکر مسجد خودکش جیکٹ برآمد

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: پشاور کے نواح میں واقع سلفیوں کی ایک مسجد سے پولیس نے 2 خودکش جیکٹس برآمد کرلیں، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
خبر کا کوڈ: 3502366    تاریخ اشاعت : 2017/01/24